Body:
DSP/SDPOs ۔ SHOs ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءوالدین عمر سلامت نے اپنے دفتر میں تمام
ضلع ہذا اور تمام تھانہ کے ایڈمن آفیسرز سے میٹنگ کی میٹنگ کے دوران انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس لاہور کی ہدایات کے مطابق قتل کے مقدمات پر خصوصی توجہ دینے اور مقدمات کو ہر صورت میرٹ پر یکسو کرنے، مجرمان اشتہاری و عادی مجرمان کی فوری گرفتاری، بنک ،سکولز،مذہبی عبادت گاہوں اور حساس مقامات کی سیکورٹی کے علاوہ ربیع الاول میں میلاد مصطفی کے پروگراموں کی سخت سیکورٹی کے احکامات کے علاوہ ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور منشیات کے خلاف کریک ڈاون کرنے کے احکامات بھی جاری کےگئے ہیں۔