Body:
کا افتتاح OPS I.T Control Room پنجاب پولیس
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی ہدایات کے مطابق منڈی بہائوالدین میں آئی ٹی کنٹرول روم کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ ڈسڑکٹ کوآرڈینیشن آفیسر مظفر خان سیال اور ڈسٹرکٹ پولیس کے آفیسر عمر سلامت نے آئی آئی روم کا افتتاح کیا۔ڈی پی او صاحب نے جناب ڈی سی او صاحب کو
کے متعلق بریفنگ دی جس میںI.T Initiatives