Body:
پولیس منڈی بھاؤالدین فٹ بال ٹیم بمقابلہ ایشیاء کلب فٹ بال ٹیم
!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
فٹ بال ٹیم پولیس منڈی بہائوالدین بمقابلہ ایشیاء کلب منڈی فٹ بال ٹیم منڈی بہائوالدین پولیس لائن میں پولیس ضلع منڈی بہائوالدین اور ایشیاء کلب منڈی بہائوالدین کے
راجہ فخر بشیر اور افتخار احمددیوDSP/SDPOدرمیان فٹ بال کا دوستانہ میچ کھیلا گیا ۔میچ کی تقریب کے مہمانان گرامی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت
تھےDSP/Legal
، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری لمحات تک میچ انتہائی دلچسب رہا بالآخر میچ اختتام پذیر ہونے تک پولیس کی ٹیم نے03گول کیے جبکہ ایشیائ کلب کی ٹیم01 گول کر سکی ۔پولیس کی ٹیم نے ایشیاٰءکلب کی ٹیم سے میچ جیت لیا اس کے بعد ایشیاء کلب کی مہمان فٹ بال ٹیم کے اعزاز میں پولیس کی طرف سے اچھی ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا