فرنٹ ڈیسک کا قیام

Sunday, December 4, 2016

منڈی بہائوالدین 
وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاہور مشتاق احمد سکھیرا کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین عمر فاروق سلامت کی محنت اور لگن سے منڈی بہائوالدین ضلع کے تمام تھانہ جات میں فرنٹ ڈیسک مکمل ہو چکے ہیں جن میں نئے بھرتی ہونے والےپولیس سٹیشن اسسٹنٹ
تعیات کر دیے گئے ہیں جنہوں نے اپنے اپنے تھانہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے