عید میلاد النبی ﷺکے موقع پرڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دور12-12-2016

Monday, December 12, 2016

 

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمرسلامت نے عید میلاد النبی ﷺکے موقع پرڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔سیکورٹی اور دیگر ہسپتال کے انتظامات چیک کیے مریضوں سے ملے ۔انکی عیادت کی اورصحت یابی کی دعاکی۔میلاد کے موقع پر مریض اور انکے لواحقین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر کو اپنی بیمار پرسی پرخراج تحسین پیش کیا۔