میلاد شریف کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات چیک کرتے ہوئے12-12-2016

Monday, December 12, 2016

   ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمرسلامت نے منڈی بہاءوالدین میں میلاد شریف کے مرکزی جلوس کے سیکورٹی انتظامات چیک کیے، ڈی ایس پی صدر سرکل محمد ندیم طارق اور ایس ایچ او  سٹی بشارت احمد کوسیکورٹی ڈیوٹی کو الرٹ رکھنے کی سپیشل ہدایات کیں ۔