Wednesday, December 14, 2016
بدنام زمانہ منشیات فروش سفیر عرف کاکا گرفتار پولیس تھ انہ کٹھیالہ شیخاں ایس ایچ او شوکت علی ٹوپہ سرفراز احمدآیس آئی ،ہیڈ کنسٹیبل محمد امیر، ہیڈ کنسٹیبل محمد حفیظ اللہ، ہیڈ کنسٹیبل سیف اللہ، کنسٹیبلان سکندر حیات، خرم شہزاد، احسان اللہ نے مخبر خاص کی اطلاع پرکٹھیالہ قینچی پر ناکہ لگا کرسفیرعرف کاکا ولد محمد شریف قوم مسیح سکنہ کشمیر کالونی منڈی بہائوالدین کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 90بوتل شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے ملزم کاکا مسیح کے ہمراہی ملزمان کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے