خفیہ ادارے کا جعلی انسپکٹر گرفتار

Wednesday, December 14, 2016

محمد زکی حیدر ولد گلزار حسین سکنہ لالہ زار کالونی بھلوال ضلع سرگودھا جو عرصہ دراز سے اپنے آپ کو خفیہ ادارے کا انسپکٹر بن کر بھتہ وصول کرتا اور سادہ لوح لوگوں کو مختلف کام اور نوکریاں دلوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ چکا تھا۔ لوگوں کے ساتھ فراڈ کر کے غائب ہو جاتا اوردوسرے علاقوں میں جا کر وارداتیں کرتا جو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین عمر سلامت نےڈی ایس پی صدرسرکل محمد ندیم طارق اور ایس ایچ او تھانہ کٹھیالہ شیخاں شوکت علی ٹوپہ کو خصوصی ٹاسک دےرکھا تھاجنہوں نے محنت اور کوشش کر کے ٹیکنیکل طریفہ سے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کے خلاف پولیس تھانہ کٹھیالہ شیخاں نے مقدمہ نمبر394/16بجرم170/171ت پ ت درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے

No automatic alt text available.      Image may contain: 1 person, standing and indoor