Body:
منڈی بھاؤالدین
PDAپراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن)کرٹ کا میچ منعقد ہوا۔میچ میں،PDAڈسٹرکٹ پولیس لاءن منڈی بہاءوالدین میں پولیس ضلع منڈی بہاءوالدین بمقابلہ
نے پہلے بیٹنگ کی بعد میں پولیس نے مقررہ حدف بغیر کسی نقصان پر پورا کرکے میچ اپنے نام کرلیا۔جیتنے والی ٹیم کے کھلاٹیوں میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمنڈی بہاءوالدین عمر سلامت نے انعامات بھی تقسیم کیے ۔اور میچ کے اختتام پر مہمان ٹیم کی ریفریشمنٹ کا بھی انتظام کیا گیا۔