Body:
منڈی بھاؤالدین
!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
،APSڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت اور کمانڈنٹ رینجرز نے گیبریل کالج منڈی بہائوالدین میں
کے شہداء طلباء کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ محفل نعت میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے عمرہ کی ادائیگی کی قرعہ اندازی میں حصہ لیا اور عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب کی پرچی نکالی اور طلباء سے خطاب کیا اور شہداءطلباء کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی