Body:
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین عمر سلامت نے ٹریفک پولیس منڈی بہائوالدین کے استعمال ہونیوالی گاڑیوں کا معائنہ کیااور ان کی ہر صورت درست حالت میں رکھنے کی ہدایات کیں اور ٹریفک پولیس کو اندرون شہر میں سڑکوں پر ٹریفک کو ہر صورت رواں دواں رکھنے کے احکامات جاری کیے ۔خصوصاً گنے کی ٹرالیوں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا نہ ہو علاوہ ازیں روڈ کرپشن کسی صورت بھی برداشت نہ کیے جانے کا اظہار کیا ۔