Body:
بدنام زمانہ منشیات فروش سفیر عرف کاکا گرفتار پولیس تھ انہ کٹھیالہ شیخاں ایس ایچ او شوکت علی ٹوپہ سرفراز احمدآیس آئی ،ہیڈ کنسٹیبل محمد امیر، ہیڈ کنسٹیبل محمد حفیظ اللہ، ہیڈ کنسٹیبل سیف اللہ، کنسٹیبلان سکندر حیات، خرم شہزاد، احسان اللہ نے مخبر خاص کی اطلاع پرکٹھیالہ قینچی پر ناکہ لگا کرسفیرعرف کاکا ولد محمد شریف قوم مسیح سکنہ کشمیر کالونی منڈی بہائوالدین کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے90بوتل
شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر کے ملزم کاکا مسیح کے ہمراہی ملزمان کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے