Body:
منڈی بہائوالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمر سلانے نے
American Lycetuff Junior & Upper School
منڈی بہائوالدین کا دورہ کیا اور بچوں کی طرف سے لگائے گئے
Arts & Science Exhibition and Cultural Heritage
سے لطف اندوز ہوئے اوربچوں کی کارکردگی پرمسرت کا اظہار کیا