سٹرکٹ پولیس آفیسرعمرسلامت نے منڈی بھاؤالدین شہر کا دورہ کیا چرچ ھائے پر کرسمس کے پروگراموں کے سیکورٹی انتظامات چیک کیے اور ایس ایچ او سٹی کو ڈیوٹی الرٹ رکھنے کی خصوصی ھدایات کیں