منشیات فروش گرفتار 21-12-2016

Wednesday, December 21, 2016

ڈسڑکٹ پولیس آفسیر عمر سلامت کی طرف سے( منشیات کے خلاف کریک ڈائون)مہم کے دوران تھانہ پاہڑیانوالی پولیس کے سب انسپکٹر راجہ محمد احسان نے اپنی ٹیم کے SGE/94ہمراہ رنسیکے ناکہ لگا کر گاڑی نمبری

100کو چیک کر کے ملزم جمیل مسیح ولد سلیم مسیح قوم عیسائی سکنہ پھالیہ امیر کے قبضہ سے شراب ولایتی

279/16بوتل اور سامان تیاری شراب برآمد کرتےہوئےملزم کو گرفتار کر کےاس کے خلاف مقدمہ نمبر

بجرم3/4/4/79تھانہ پاہڑیانوالی درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے 

Image may contain: 4 people