Body:
پولیس لائن منڈی بہائوالدین میںانسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب لاھور کی ھدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمرسلامت کے احکامات کی روشنی میں حسب سابق امروز بھی 06:30بجے صبح جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ضلع پولیس اور ایلیٹ فورس نے شمولیت کی۔ ڈی ایس پی/ سرکل آفیسر پھالیہ سید محمود احمد نے پریڈ سے سلامی لی۔ پریڈ کا معائنہ کیا اور سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن کی