پولیس لائن میں میس ہال کی چیکنگ11-01-2016

Thursday, January 12, 2017

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت نے منڈی بہائوالدین پولیس لائن میں میس کا دورہ کیا اور میس کے انتظامات چیک کیے کھانے کا معیار چیک کیا اور میس مینجر کےکھانا بنانے کے انتظامات اور کھانے کو معیاری قرار دیااس موقع پر میس پر نیا فرنیچر رکھوایا گیا اور صفائی کی خصوصی ہدایات کی گئیں

Image may contain: 3 people, people standing and indoor         

                Image may contain: 4 people, people sitting, table and indoor     Image may contain: 3 people, people standing, shoes and indoor