Wednesday, January 11, 2017
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامنت نے پھالیہ سرکل کے ایس ایچ اوذاور تفتیشی افسران سے تھانہ پھالیہ میں ڈی ایس پی سرکل پھالیہ سید محمود احمد کے ہمراہ میٹنگ کی اور نمائش اسلحہ ، قبضہ مافیا اور مجرمان اشتہاری کے خلاف فوری کریک ڈائون کرنے کے احکامات جاری کیے اور پھالیہ تھانہ کے فرنٹ ڈیسک کا معائنہ کیا