بھینس چور گرفتار17-01-2017

Tuesday, January 17, 2017

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت کے احکامات کی روشنی میں انچارج سی آئی اے سٹاف سب انسپکٹر سکندر کھرل نے چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چوروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئےدو راس بھینسیں برآمد کر لیں اور اصل مالکان کو گھر سے بلوا کر بھینسیں ان کے حوالے کر دی مالکان نےڈی پی او صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے۔ منڈی بہاؤالدین پولیس کو خراج تحسین پیش کیا

Image may contain: 3 people  Image may contain: 3 people, people standing and outdoor

Image may contain: 2 people, people standing and outdoor   Image may contain: 1 person, sky, cloud, outdoor and nature