Body:
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سلامت نے ڈی ایس پی صدرسرکل محمد ندیم طارق کے ھمراہ صدرسرکل کے ایس ایچ اوز اورتفتیشی افسران سے کانفرنس روم میں میٹنگ کی
تفتیشی افسران کو جرائم کی صورت میں فوری مقدمات درج کرنے، ملزمان کی فوری گرفتاری، بےگناہ کو نہ پکڑنے، تفتیش کو میرٹ پر یکسو کرنے، جرائم کے خاتمہ کے لئے ناجائیز اسلحہ ،اور منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری فوری عمل میں لانے کے خصوصی احکامات جاری کیے گئےاس موقعہ پر
ڈسٹرکٹ پولیس نے کہا کہ محکمہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہ کی جائے گی کرپٹ افراد کو محکمہ میں ہرگز نہ رھنے دیا جائے گا شکایت کی صورت میں نہ صرف محکمہ سے فارغ کیا جائے گا بلکہ مقدمات درج کر کے جیل بجھوایا جائے گا