Body:
ڈسٹرکٹ پولس آفیسر عمر سلامت نے ڈی ایس پی/ایس ڈی پی اوز ضلع ہٓذا ،ایس ایچ اوز،تفتیشی افسران ،ایڈمن افسران اور محررتھانہ جات سے ڈی پی او دفتر میں میٹںگ کی اورفرنٹ ڈیسک کی کامیابی کے لیے تما م ایڈمن افسر ،ایس ایچ اوز ۔ تفتیشی افسران ، محرران کو فرنٹ ڈیسک عملہ سے مکمل تعاون کرنے کا حکم صادر فرمایا تاکہ فرنٹ ڈیسک عملہ بہتر طریقہ سے کام کرے تاکہ عوام کی شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیا جا سکے