Press Release 01-02-2017

Wednesday, February 1, 2017

مورخۃ 02/03-06-16کی شب درمیانی ۱۔شہباز احمد ولد کرم علی قوم نوسوآنہ سکنہ ڈنگہ تھانہ کانڈی وال ۲۔محمد زاہدولد محمد خان قوم لوہار سکنہ بارے داخلی کانڈی وال۳۔وقار عظیم ولد شان محمد قوم نسوآنہ تھانہ کانڈی وال ۴۔سیف اللہ ولد نورمحمد قوم نسوانہ سکنہ ٹھٹھہ احمد ضلع چنیوٹ اور ۵۔شاہد عمران ولد سرفراز احمد قوم بھٹی سکنہ باہو خان تھانہ صدر پنڈی بھٹییاں نے محمد ریاض ولد غلام رسول سکنہ ڈفر کے گھر دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور اہل خانہ کو اسلحہ کی نوک پر یر غمال بنا کر نقدی و زیورات مالتیی نو لاکھ روپے اور مورخہ18/19-7-16کی شب درمیانی محمد فاروق ولد خورشید احمد قوم بھٹہ سکنہ ڈفر کے گھر دیرار پھلانگ کر اہل خانہ کو جگا کر کمروں کی چابیاں لی اور گھر سے نقدی زیورات مالیتی چھ لاکھ پچاس ہزار روپے اور اسی شب محمد ولاءیت ولد سلطان علی قوم بھٹہ سکنہ ڈفر کے گھر اہل خانہ کو یرغمال بنا کرنقدی و زیوارت مالیتی آٹھ لاکھ پچاس ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے ۔
جس پر جناب ڈی پی او صاحب نے خصوصی ٹاسک ایس ڈی پی او سرکل ملکوال کو دیا جنہوں نے ایس ایچ او تھانہ گوجرہ اور ان کی ٹیم کے ہمراہ مل کر بذریعہ انفامیشن ٹیکنالوجی ملزمان کا سراغ لگایا اور دوران تفتیش بندوق 12بور 4پسٹل30بورطلائی زیوارت مالیتی تقریبا4لاکھ روپے اور8لاکھ روپے نقدمعہ موبائل فون برآمد کر لیے ملزمان کے خلاف مختلف اضلاع میں 31مقدمات درج رجسٹر ہیں جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔

 

Image may contain: 4 people, people sitting   No automatic alt text available.
     
Image may contain: 2 people   Image may contain: 1 person, sitting
Image may contain: 3 people, people standing