ایس ایس پی زاہد محمود گوندل(شہید)نے مورخہ13-02-2017کو لاہور میں ہونے والے بم دھماکہ میں دوران ڈیوٹی جام شہادت نوش کیا