Body:
ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد طاہر آر پی او گوجرانوالہ نے شہید ایس ایس پی زاہد محمود گوندل کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور قبر پر پھول چڑھائے
اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی پی او منڈی بہاؤالدین عمر سلامت، ڈی ایس پی ملکوال سرکل راجہ فخر بشیر اور ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل انسپکٹر ظفر خان بھی تھے