ڈی پی او منڈی بہاؤالدین عمر سلامت صاحب نے موضع سندہ میں شہید ایس ایس پی زاہد محمود گوندل کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور شہید ایس ایس پی کے گھر جا کر ان کی والدہ محترمہ و دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی