ڈی پی او منڈی بہاؤالدین عمر سلامت صاحب نے موضع کٹھیالہ شیخاں میں ہیڈ کانسٹیبل ظفر حسین کی والدہ محترمہ کے جنازے میں شرکت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی