قائم مقام ڈی پی او منڈی بہاؤالدین خالد بشیر چیمہ صاحب نے موضع سندہ میں شہید ایس ایس پی زاہد محمود گوندل کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور شہید ایس ایس پی کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی