Body:
تئیس مارچ2017
کو یوم پاکستان کے سلسلہ میں زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن منڈی بہاؤالدین میں محکمہ پولیس منڈی بہاؤالدین کے شہداء کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی جس میں قائم مقام ڈی پی او منڈی بہاؤالدین خالد بشیر چیمہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر افتخار احمد دیو، ڈی ایس پی ملکوال راجہ فخر بشیر، ڈی ایس پی پھالیہ سید محمود احمد اور تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی...
شہداء کو سلامی دی گئی اور ان کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی.
تمام شرکاء کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا