Body:
قائم مقام ڈی پی او منڈی بہاؤالدین خالد بشیر چیمہ صاحب نے موضع وڑیائیت میں پولیس کانسٹیبل محمد بخش کے جنازے میں شرکت کی.
یاد رہے کہ پولیس کانسٹیبل محمد بخش تھانہ گوجرہ میں تعینات تھے اور آج صبح ڈیوٹی پر آتے ہوئے ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے تھے..
اس موقع پر DSP/SDPO ملکوال راجہ فخر بشیر بھی ان کے ہمراہ تھے