Body:
ایس ایس پی مانیٹرنگ ایلیٹ فورس پنجاب جناب مفخر عدیل نے فارمل انسپکشن کے سلسلہ میں ایلیٹ فورس منڈی بہاؤالدین کا دورہ کیا.
انہوں نے ایلیٹ فورس منڈی بہاؤالدین کے کام کو سراہا اور انچارج ایلیٹ اور باقی جوانوں کو اچھے کام کی بنا پر تعریفی اسناد اور انعامات سے نوازا.