ڈی ایس پی صدر سرکل رانا ندیم طارق نے سرگودھا یونیورسٹی منڈی بہاؤالدین کیمپس کے سالانہ اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور طلبا میں انعامات تقسیم کئے