ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین عمر فاروق سلامت نے ڈی پی او آفس میں مسجد کا سنگ بنیاد رکھا اور دعا کی