Press Release 11-04-2017

Tuesday, April 11, 2017

پریس ریلیز..... 
!!!!!!!!!!!
 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین عمر سلامت نے ضلع منڈی بہاؤالدین میں مویشی چوری کی روک تھام کے لئے انچارج سی آئی اے سکندر کھرل اور ان کی ٹیم کو خصوصی ٹاسک دے رکھا تھا جنہوں نے شب و روز محنت کر کے ضلع منڈی بہاؤالدین کے مختلف مقدمات میں ملوث بین الاضلاعی گینگ ظہیر عرف ظہیرو اور اس کے 12 ساتھیوں کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے مسروقہ مویشی کُل 30 عدد راس بھینسیں و دیگر مویشی کُل مالیتی 53 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے...
مزید تفتیش کی جارہی ہے