Body:
ڈی پی او منڈی بہاؤالدین عمر سلامت نے پھالیہ میں دی ایجوکیٹرزسکول پھالیہ میں خصوصی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی...
اس موقع پر اسکول کے بچوں نے پنجاب پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور ملی نغمے پیش کیے
تقریب کا مقصد پولیس اور عوام میں بہتر تعلقات اور بچوں میں پولیس کا سافٹ امیج اجاگر کرنا تھا
اس موقع پر ڈی ایس پی پھالیہ سرکل محمود احمد شاہ، ایس ایچ او پھالیہ احسان ظفر سندھو، بچوں کے والدین اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے