ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین عمر فاروق سلامت نے ڈی پی او آفس منڈی بہاؤالدین میں کھلی کچہری لگائی انہوں نے ضلع بھر سے آئے ہوئے لوگوں کی شکایات اور مشکلات سنیں اور فوری حل کرنے کے احکامات جاری کئے